Posts

Bradford OLD Buses

Image
 استاد جی🚒       #بیڈ_فورڈ   بسوں کے ہارن سے پتہ چل جاتا تھا کہ اس کا نمبر کیا ھے جب کبھی دوران کلاس ھارن بجتا تو ٹیچر کی موجودگی میں بھی کان میں سر گوشی کر دیتے 2766 آئی اے۔۔۔ہن 1785 بولی اے۔۔۔۔اس زمانے میں بس ڈرائیور کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور سب استاد جی کے نام سے بلاتے تھے علاقے میں چنیدہ لوگ ہی اس منصب پر فائز ھوتے تھے۔ استاد جی کے اپنے ٹشن ھوتے استری شدہ سوٹ ،کھلے بٹن بنیان نظر آتی تھی اگرچہ میلی ھوتی تھی چونکہ استاد جی کا زیادہ زور کپڑوں کی استری پر زیادہ ھوتا،کھلی چپل،کھلے پائنچے،انگلیوں کے درمیان سلگتا ھوا مارون کا سگریٹ جو بیڈ فورڈ کے ڈیزل کی بو کیساتھ ملکر الٹی کرنے اور سر چکرانے کیلئے اکساتا تھا۔ بس اسٹارٹ ھونے کے بعد 20 سے 25 ھارن بجانا استاد جی کے فرائض منصبی میں شامل تھا۔کچھ بسیں ایسے جدید ھارن کی بھی حامل تھی کہ استاد جی کو بار بار ھارن کا بٹن پریس کرنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑتی تھی ایک ھی بار پریس کرتے تو کم از کم 5 منٹ تک خود بخود بجتا رہتا اور استاد جی داد طلب نگاہوں سے مسافروں کی طرف دیکھتے،  فرنٹ سیٹ مخصوص افراد کیلئے...

Leepa valley ajk Kashmir Travel Guide Pakistan

 لیپا ویلی کا مختصر تعارف   پاکستان  کے  ضلع  ہٹیاں  بالا  میں  واقع ہے  یہ دارالحکومت مظفر آباد سے تقریبا  83 کلومیٹر (52 میل) دور ہے۔  وادی نوکوٹ ، قصیرکوٹ ، داؤ کھن  ، لیپا اور چنانین جسے چنیاں بھی کہتے سیکٹرز میں تقسیم ہے۔🇵🇰    منڈا کلی   ( لیپا ویلی کشمیر)       فل  گھنے جنگل  میں  واقع  ایک خوبصورت  چھوٹا سا گاؤں   منڈا کلی  جو  کہ لائن آف کنٹرول  کے  بلکل  ساتھ واقع  ہے ،  یہاں  پے  ایک  اور   مشہور  خوبصورت علاقہ بارہ ہزاری  2  گھنٹے کی مسافت پے ہے لیکن سیکورٹی کی  حساسیت کی وجہ سے بند ہے ،  مشہور پھل ؛   اخروٹ ، آڑو ، سیب ، بادام ، انجیر اور پہاڑی انار چھوٹے والا ہیں _    یہ لیپا وادی کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ،  لیپا پاکستان کا حساس ترین سیکٹر ہونے کی وجہ سے بہت سالوں سے سیاحوں کے لیے عام طور پے بند تھا ، اگر آپکے پاس آرمی کے کسی آفیسر کا ری...

History of kkh old silk road Hunza valley Gilgit Baltistan Pakistan

 

Sripaye Shogran valley Road condition today visit

Image

Mountain Rakaposhi Waterfall stunning view

Image

Kutton Waterfall Travel Guide Neelum valley Jagran Road Kundal shahi (aj...

Image

Historical Road kkh Karakoram Highway Northern areas of Pakistan History.

Image
#Highway_Karakorum  Just ...  Not a road!  …………  Construction of this grand road began in 1966 and was completed in 1978.   The total length of the Karakorum highway is 1,300 km, of which 887 km is in Pakistan and 413 km is in China.  The highway starts from Hassan Abdal in Pakistan and passes through Haripur Hazara, Abbottabad, Mansehra, Basham, Dasu, Chalas, Joglot, Gilgit, Hunza Nagar, Sost and Khunjerab  pass to Kashgar, China.  The construction of this road has shocked the world ... because for a time the world's largest companies have been unable to do so.   An eminent European company had made the construction impossible after the aerial survey.  Despite the severity of the weather, the heavy snowfall and the dangers of land sliding, the construction of this road, however, is a wonder that was made possible by Pakistan and China together.  According to a survey, 810 Pakistanis and 82 Chinese lost their liv...