Leepa valley ajk Kashmir Travel Guide Pakistan
لیپا ویلی کا مختصر تعارف پاکستان کے ضلع ہٹیاں بالا میں واقع ہے یہ دارالحکومت مظفر آباد سے تقریبا 83 کلومیٹر (52 میل) دور ہے۔ وادی نوکوٹ ، قصیرکوٹ ، داؤ کھن ، لیپا اور چنانین جسے چنیاں بھی کہتے سیکٹرز میں تقسیم ہے۔🇵🇰 منڈا کلی ( لیپا ویلی کشمیر) فل گھنے جنگل میں واقع ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں منڈا کلی جو کہ لائن آف کنٹرول کے بلکل ساتھ واقع ہے ، یہاں پے ایک اور مشہور خوبصورت علاقہ بارہ ہزاری 2 گھنٹے کی مسافت پے ہے لیکن سیکورٹی کی حساسیت کی وجہ سے بند ہے ، مشہور پھل ؛ اخروٹ ، آڑو ، سیب ، بادام ، انجیر اور پہاڑی انار چھوٹے والا ہیں _ یہ لیپا وادی کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ، لیپا پاکستان کا حساس ترین سیکٹر ہونے کی وجہ سے بہت سالوں سے سیاحوں کے لیے عام طور پے بند تھا ، اگر آپکے پاس آرمی کے کسی آفیسر کا ری...